turky-urdu-logo

پاکستان :آذربائیجان کے سفیر کی وفاقی وزیر برائے ریلویز اور بحری امور سے ملاقات

پاکستان میں آذربائیجان کے سفیرخضر فرہادوف نے پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مواصلات، ریلویز اور بحری امور  شاہد اشرف تارڑ کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران  آذربائیجان اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کو آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بات چیت میں تجارت، سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے براہ راست روابط قائم کرنے پر خصوصی زور دیا گیا ۔

Read Previous

ترکیہ خطے میں امن کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا،قومی سلامتی کونسل ترکیہ

Read Next

ترک ریاستوں کے تھنک ٹینکس کی مذاکرات کے لیے قازقستان میں ملاقات

Leave a Reply