turky-urdu-logo

پاکستان: آذربائیجان ایئر لائنز کا کراچی کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

آزربائیجان ایئر لائنز نے کراچی کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

براہ راست پروازوں کا آغاز 18 اپریل 2024 سے ہوگا۔

یہ پاکستان کا تیسرا شہر ہے جہاں آزربائیجان ایئر لائنز نے براہ راست پروازوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

باکو اسلام آباد اور باکو لاہور پروازیں 2023 سے چل رہی ہیں۔

Read Previous

ہم اپنی قوم کے تمام ارکان کی فلاح و بہبود کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں،صدر ایردوان

Read Next

ٹکا کی جانب سے یتیم بچوں کے لیے افطار ڈنر

Leave a Reply