پاکستان–ترکیہ توانائی تعاون میں بڑی پیش رفت، ترک وزیرِ توانائی کے دورۂ پاکستان کی تیاری مکمل
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ پیٹرولیم نے جمہوریۂ ترکیہ کے پاکستان میں سفیر سے اہم ملاقات کی، جس میں ترک وزیرِ توانائی و قدرتی وسائل کی قیادت میں پاکستان آنے والے اعلیٰ سطحی وفد کے دورے
Read More
