turky-urdu-logo

ترکی کی سب سے بڑی دفاعی کمپنی اسیل سان نے پانچ کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ کر لیا

ترکی کی سب سے بڑی دفاعی کمپنی اسیل سان نے 5  کروڑ ڈالر کی دفاعی مصنوعات  کی برآمد کا  معاہدہ کر لیا۔

کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ معاہدہ بین الاقوامی فریقین سے کیا گیا ہے۔

معاہدے کے تحت برآمدات کا آغاز  2023 میں ہو گا اور  2024  تک ترسیل کا کام مکمل کر دیا جائے گا۔

اسیل سان دفاعی ساز و  سامان، ہتھیاروں، مواصلاتی نظام ، کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم  اور نیویگیشن سسٹم کی تیاری کی صلا حیت رکھتی ہے۔

Read Previous

کینیڈا نے پاکستان پر عائد سفری پابندی ختم کردی

Read Next

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ آذربائیجان

Leave a Reply