turky-urdu-logo

فرانس میں آذری سفارتحانے پر آرمینیائی شدت پسندوں کا حملہ

آذربائیجان کے فرانس میں سفارتخانے پر آرمینیائی شدت پسندوں نے حملہ کیا۔ آزمینیائی شدت پسند زبردستی داخل ہونے کی کوشش کرتے رہے ۔

آذربائیجان کے سیکیورٹی گارڈ نے دروازے کو مضبوطی سے روکے رکھا اور شدت پسندوں کا تن تنہا مقابلہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق آرمینیا کے شدت پسندوں نے فرانس میں آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملہ کردیا ۔شدت پسندوں نے توڑ پھوڑ کی اور دروزاے سے زبردستی اندر داخل ہونے کی کوشش کی جسے آذربائیجان کے سکیورٹی گارڈ نے ناکام بنا دیا ۔
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئیں۔

Read Previous

"اقوام متحدہ کی اصلاح: بین الاقوامی تعاون کا ایک نیا نقطہ نظر” صدر ایردوان کی تصنیف شائع

Read Next

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی شاہ چارلس سے ملاقات، ملکہ کی آخری رسومات میں شرکت

Leave a Reply