آذربائیجان کی مسلح افواج کا قومی دن آج منایا جا رہا ہے
مرکزی تقریب دارالحکومت باکو کی ملٹری اکیڈمی میں ہوئی
مسلح افواج کے مختلف یونٹس نے ملٹری پریڈ میں حصہ لیا
چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی
آج کی پریڈ کو آذربائیجان کے بانی رہنما حیدر علی یوف کا نام دیا گیا
یادگارِ شہدا پر حاضری دی اور ہر شہید فوجی کی یادگار پر پھول رکھے گئے
آذربائیجان کی زمینی، فضائی، بحری اور جغرافیائی حدود کے تحفظ کے عزم کا اظہار کیا گیا
