رواں سال اے ڈی ایف کا اجلاس انطالیہ کے نیسٹ کانگرس اور ایگزیبیشن سنٹر میں منعقد ہوا۔


سفارتکاری کے فروغ کے لیے انطالیہ ڈپلومیسی فورم کا دوسرا اجلاس انطالیہ میں شروع

انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے مہمان ترکی پہنچ رہے ہیں
![]()
اس سال اجلاس کا موضوع ” ریکوڈنگ ڈیلومیسی” ہے

انطالیہ ڈپلومیسی فورم کی افتتاحی تقریب

انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے دوران افغان وفد سے ملاقات

ترک صدر ایردوان فورم سے خطاب کر رہے ہیں

ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اولو فورم سے خطاب کر رہے ہیں

فورم کے ذریعے یوکرین اور روس کے وزرائے خارجہ میں مذاکرت ہو رہے ہیں
ترک وزیر خارجہ کی افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات
