turky-urdu-logo

ترکی کے ساتھ مضبوط تعلقات چاہتے ہیں، فرانس

فرانسیسی صدرِ ایمانل میکرون  کا کہنا ہے کہ  ترکی اور فرانس کے مابین  کشیدگی  حالیہ ہفتوں میں قدرے کم ہوئی ہے۔

میکرون نے یورپی یونین  کے سربراہی اجلاس سے قبل برسلز میں پریس  بریفنگ میں بتایا ہے کہ پیرس اور  اور انقرہ کے درمیان پیدا ہونے والے تناؤ میں حالیہ چند ہفتوں میں کمی آئی ہے۔

 ان کا کہنا تھا کہ یورپی یونین  کے رکن ممالک موسم گرما مین زائرین کی آمد کے حوالے سے ’الرٹ رہیں گے‘ اس کے ساتھ ساتھ  ترکی سے مذاکرات میں بھی کامیابی ہوئی ہے۔ جس سے دوطرفہ تعلقات کی بحالی کی راہ ہموار ہوئی ہے۔

Read Previous

پاکستان میں صاف پانی کے منصوں کے لیے عالمی بنک 442.4 ملین ڈالر فراہم کرے گا

Read Next

مسئلہ کشمیر حل ہونے تک بھارت سے معمول کے تعلقات بحال نہیں ہو سکتے،پاکستانی وزر اعظم عمران خان

Leave a Reply