turky-urdu-logo

ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید کی پاک ترک پارلیمانی فرینڈ شپ کے چئیر مین علی شاہین سے ملاقات

ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے  پاک ترک پارلیمانی فرینڈ شپ کے چئیر مین علی شاہین سے ملاقات کی۔

ملاقات کےدوران سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید نے ترک بھائی چارے کے فروغ میں علی شاہین کےتعاون کو سراہا۔

بعد ازاں سفیرڈاکٹر یوسف جنید نے ترکیہ کے وزیر برائے ماحولیات اورشہری منصوبہ مرات کورم سے بھی ملاقات کی۔

دونوں مہمانوں نے آب و ہوا میں بہتری اور پائیدار شہری منصوبہ بندی کے شعبے میں تعاون کے لیے باہمی اشتراک پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات کے اختتام میں سوئینیر بھی پیش کیے گئے۔

 

Read Previous

ترک شہر ایدن میں دھماکہ ،7 افراد ہلاک، 4 زخمی

Read Next

صدر ایردوان کی نئے سال کی آمد پراپنی قوم اور تمام دنیا کو مبارکباد

Leave a Reply