پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضرفرہادوف نے بحریہ یونیورسٹی کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران انہوں نے پاک – آذربائیجان تعلقات پر روشنی ڈالی۔

انکا کہنا تھا کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تعلقات صرف سفارتی نہیں بلکہ برادرانہ تعلقات ہیں۔
خوشی ہو یا غم دونوں ممالک ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
Tags: آذربائیجان پاکستان
