پاک ترک پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے چیئر مین علی شاہین نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔ ترکیہ بھر میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے ۔ ووٹنگ کا یہ عمل آج شام 5 بجے تک جاری رہے گا ۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer