turky-urdu-logo

الجیریا کے جوڈو کے کھلاڑی فتح نورین کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

الجیریا کے جوڈو کے کھلاڑی فتح نورین نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی مثال قائم کر دی۔

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اولمپکس میں مد مقابل اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

الجیرین کھلاڑی کا کہنا تھا کہ بڑی محنت سے اولمپکس تک پہنچے ہیں لیکن فلسطین کی جدوجہد اس سے کہیں بڑی ہے۔

Read Previous

ترکی نے بغیر پائیلٹ لڑاکا جہاز کا ماڈل جاری کردیا

Read Next

روس میں پاک نیول شپ کی آمد

Leave a Reply