البانیہ نے ترکی سے ڈرون خریدے کا فیصلہ کر لیا۔
ترک کمپنی بیکر کے تیارکردہ TB2 ڈرون کی بیرون ملک کسٹمر کی فہرست میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔
پولینڈ چوبیس بیرکتر ٹی بی ٹو ڈرون خریدنے والا حالیہ اور نیٹو کا پہلا ملک بن گیا ہے
البانوی پارلیمنٹ نے ڈرون خریدنے کے لیے 9 ملین ڈالر مختص کیے ہیں۔
