turky-urdu-logo

یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اور برونائی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے درمیان معاہدہ

یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ  اور برونائی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔

معاہدے کے مطابق برونائی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن اور ترکیہ کی 209 یونیورسٹیوں کے طلباء اور ماہرین تعلیم کو مزید ترقی اور ریسرچ کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

Read Previous

آذربائیجان آرمینیا کی سرحد پر اپنی فوج تعینات کرنے کے لیے تیار ہے ،روسی وزیر خارجہ

Read Next

ترکیہ پر ‘سستے پروپیگنڈے’ پر انقرہ نے برطانوی ہفتہ وار دی اکانومسٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Leave a Reply