turky-urdu-logo

اکینسی ڈرون کا ایک اور کامیاب ٹیسٹ

ترکی کے اکینسی ڈرون کو آج سب سے زیادہ 1360 کلوگرام بیرونی طور پر نصب میزائل کے ساتھ مسلسل تیرہ گھنٹے اور چوبیس منٹ کے لیے فضائیہ میں اڑایاگیا۔

اس ڈرون پر انڈر بیلی ٹیوبیٹیک سیج کے گائیڈڈ بمب کو کیری کیا گیا۔

اس آزمائشی پرواز میں ڈرون نے ابتک کے سب سے زیادہ پے لوڈ کے ساتھ تیس ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کی۔

Read Previous

افغان فوج کے مقابلے میں طالبان کی پیش رفت زیادہ ہے، ترجمان پاک فوج

Read Next

پاک نیوی کے لیے دو مائن ہنٹرز شپس

Leave a Reply