turky-urdu-logo

سپر فل مون: کل پوری دنیا مین چاند سرخ رنگ کا نظر آئے گا

کل بروز بدھ 26 مئی کو مکمل چاند گرہن ہوگا اور چاند زمین سے قریب ہونے کے باعث سپر فل مون بھی ہوگا۔

ذرائع کے مطابق کل کے چاند کو ’سپر فلاور بلڈ مون ‘کا نام دیا گیا ہے اور چاند گرہن کے دوران 14منٹ کے لیے چاند سرخ رنگ کا نظر آئے گا۔

پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن میں ایک بج کر 48منٹ پر ہوگا اور مکمل چاند گرہن 4 بج کر 11منٹ پر ہوگا جب کہ اختتام شام 6 بج کر 5منٹ پرہوگا۔

چاند گرہن پاکستان میں دن ہونے کے باعث دکھائی نہیں دے گا۔

Read Previous

جاپان نے پاکستان، برطانیہ سمیت کئی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

Read Next

اقوام متحدہ فلسطین کے مسئلے کو نظر انداز نہیں کر سکتی، شاہ محمود قریشی

Leave a Reply