turky-urdu-logo

حافظ قران بچوں کے اعزاز میں غازی انتپ میں تقریب کا انعقاد

ترکیہ کے شہر غازینتپ میں حافظ قرآن بچوں کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کا اہتمام پاک ترک پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کے چئیر مین علی شاہین نے کیا۔

علی شاہین نے حافظ قرآن بچوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا اسلام ہمیں تحمل اور دشمن کے ساتھ رواداری کے ساتھ پیش آنے کا حکم دییتا ہے۔

تقریب کے اختتام پر علی شاہین نے حافظ قرآن بچوں کو مبارکباد دی اور انکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

Read Previous

ترک وزیر خارجہ برسلز میں  ہونے والے نیٹو اجلاس میں شرکت کریں گے

Read Next

4 سالہ بچے نے کتاب لکھ کر تاریخ رقم کر دی

Leave a Reply