ترکش موٹر سائیکلنگ فیڈریشن کے ڈائریکٹر Tunket Guzel کی سربراہی میں 4 رکنی ٹیم نے پاکستان کے ایک وسیع موٹر سائیکل سفر پر جانے سے پہلے پاکستان ایمبیسی، انقرہ کا دورہ کیا۔

ڈی ایچ ایم جناب عباس سرور قریشی نے ان کے لیے محفوظ اور دلچسپ سفر کی خواہش کی۔

یہ مو ٹر سائیکلسٹ پاکستان کا موٹر سائیکلوں پر دورہ کریں گے۔

