turky-urdu-logo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب کے تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان

اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سروس، گرین الیکٹرو بس اور اسپیڈو بس کے مسافروں کو ٹکٹ نہیں خریدنا پڑے گا۔ وزیراعلیٰ نے مشکل حالات میں عوام کو ریلیف دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کے زیادہ استعمال کی ہدایت کی اور کہا کہ عالمی معاشی دباؤ کے پیش نظر عوام کو سہولت فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔

Read Previous

جاوید منزل میوزیم بحالی منصوبہ، پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد عملی پیش رفت تیز

Read Next

عالمی آبی بحران کے دوران ترکیہ کا بڑا اقدام، پانی کے ذخائر میں اضافہ اور جدید انفراسٹرکچر سے وسائل کا مؤثر تحفظ

Leave a Reply