
دمشق — شامی صدر احمد الشراع نے ایک واضح اور سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ
"
صدر الشراع نے کہا کہ یہ صرف ایک سیاسی بیان نہیں بلکہ اپنی قوم سے کیا گیا عہد ہے۔
انہوں نے کہا:
"یہ وہ قسم ہے جو ہم نے عوام کے سامنے کھائی ہے کہ شام کے ہر علاقے کی حفاظت کریں گے۔”
"ہم اپنے وطن کی سرزمین اور قومی اتحاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔”
ماہرین کے مطابق شام نے حالیہ دنوں میں اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے حوالے سے بار بار عالمی برادری کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ کسی دباؤ یا بیرونی مداخلت کے آگے جھکنے والا نہیں۔