turky-urdu-logo

اے کے پارٹی کی مرکزی فیصلہ ساز و انتظامی کمیٹی کا اجلاس صدر ایردوان کی زیر صدارت



انقرہ: حکمران جماعت اے کے پارٹی کی مرکزی فیصلہ ساز و انتظامی کمیٹی (MKYK) کا اہم اجلاس صدر رجب طیب ایردوان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔


اجلاس میں ملکی و بین الاقوامی امور، حالیہ سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ پارٹی قیادت نے عوامی خدمت، معیشت کی بہتری اور استحکام کے لیے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔


Read Previous

ترک سفیر عرفان نذیر اوغلو کی قطری سفیر سے ملاقات، مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار

Read Next

ترک اور پاکستانی مصنوعات ایک دوسرے کی مارکیٹ سے اچھا فائدہ اٹھا سکتی ہیں، وزیر تجارت پنجاب

Leave a Reply