turky-urdu-logo

سابق کپتان شاہد آفریدی کو ہلالِ امتیاز دینے کا اعلان

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کو ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ہلالِ امتیاز سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔شاہد آفریدی نے نہ صرف کرکٹ کے میدان میں پاکستان کا نام روشن کیا بلکہ فلاحی سرگرمیوں میں بھی نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ ان کی فاؤنڈیشن نے تعلیم، صحت اور سماجی بہبود کے منصوبوں میں اہم خدمات انجام دی ہیں۔حکومتی اعلان کے مطابق یہ اعزاز انہیں آئندہ سرکاری تقریب میں صدرِ پاکستان کی جانب سے دیا جائے گا۔

Read Previous

ترک سرکاری فلاحی ادارے ٹکا کی کنٹری ڈائریکٹر صالحہ توناکا مردان میں 2 واٹر ٹریٹمینٹ پلانٹس بنانے کا اعلان

Read Next

جشنِ معرکۂ حق کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری

Leave a Reply