turky-urdu-logo

فیلڈمارشل عاصم منیر کا امریکا کا دورہ، اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں

واشنگٹن — فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے امریکا کے دورے کے دوران امریکی فوج کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔دورے کے دوران انہوں نے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل مائیکل کریلا کی ریٹائرمنٹ تقریب میں شرکت کی اور کمانڈ تبدیلی کی تقریب میں بھی شریک ہوئے، جہاں ایڈمرل بریڈ کوپر نے کمان سنبھالی۔آرمی چیف نے امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین سے بھی ملاقات کی، جس میں باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیلڈ مارشل نے جنرل کین کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔

Read Previous

ترک صدر کا آذربائیجان–آرمینیا امن عمل میں پیش رفت کا خیرمقدم

Read Next

رسول اکرم ﷺ کا خط (تحریر :ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ)

Leave a Reply