Turkiya-Logo-top

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ: ترجمان دفترِ خارجہ

دفترِ خارجہ کے مطابق پاکستان کے وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ترک ہم منصب حاقان فیدان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے رات کو پاکستانی ایئر بیس پر حملوں اور پاکستان کے فیصلہ کن جواب سے آگاہ کیا۔

ترک وزیر خارجہ نے بھارتی جارحیت پر تشویش کا اظہار کیا اور پاکستان کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کو سراہا۔ ترکیہ نے پاکستان کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

Read Previous

“بھارت اب انتظار کرے”، ترجمان پاک فوج کے فیصلہ کن الفاظ تاریخ کا حصہ بن گئے

Read Next

پاک فوج کا بڑا وار: راجوڑی میں دہشتگردوں کا سہولت کار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہلاک

Leave a Reply