turky-urdu-logo

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ دورہ بھارت کے بعد پاکستان پہنچ گئے

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے۔ سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر اور وزارت خارجہ کے اعلی حکام نے سعودی وزیر مملکت کا استقبال کیا۔

سعودی وزیر مملکت پاکستانی قیادت سے ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی پر بات کریں گے۔

خیال رہے کہ سعودی وزیر مملکت برائے داخلہ عادل الجبیر نئی دہلی کے دورے کے بعد اسلام آباد پہنچے ہیں۔

Read Previous

پاکستان حملے کیلئے ترک ساختہ ڈرون استعمال کر رہا ہے۔ انڈین وزارت خارجہ اور وزارت دفاع کی بریفنگ

Read Next

ماسکو ریڈ اسکوائر پریڈ: روس کا عسکری طاقت کا مظاہرہ، چینی صدر شی جن پنگ سمیت عالمی رہنماؤں کی شرکت

Leave a Reply