
ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری کا کہنا ہے جب پاکستان حملہ کرے گا تو گونج پوری دنیا میں سنائی دے گی۔ ہمیں بھارت کو بتانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی 15 مقامات پر حملہ کرنے کی کہانی من گھڑت ہے۔
بھارت کے کئی ڈرونز نے پاکستان کی حدود کی خلاف ورزی کی جس کو پاک فوج نے مار گرایا۔ بھارتی ڈرونز کا ملبہ ہم نے کئی جگہوں سے اکٹھا کیا۔
Tags: پاکستان وزیر خارجہ