turky-urdu-logo

بھارت کی جانب سے مسلسل جارحیت کے باعث پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ میچز کراچی منتقل

بھارت کی جانب سے مسلسل جارحیت اور دراندازی کے باعث پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کے بقیہ میچز کراچی منتقل کر دیے گئے ہیں۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

جبکہ آج راولپنڈی میں ہونے والا کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا میچ منسوخ کردیا گیا ہے۔

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی فوڈ سڑیٹ کے قریب پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا، سکیورٹی فورسز کی جانب سے بھارتی ڈرون مار گرائے جانے کے بعد جائے وقوعہ کے گرد قناعتیں لگادی گئیں تاکہ جانی نقصان سے بچا جاسکے۔

Read Previous

پاکستان نے بھارت کے 25 ہیروپ ڈرونز مار گرائے، ترجمان پاک فوج

Read Next

ترک رکنِ پارلیمنٹ دوغان بیکن کی بھارتی حملے کی شدید مذمت، پاکستان کے حقِ خود دفاع کی مکمل حمایت

Leave a Reply