turky-urdu-logo

امریکا نے یوکرین کو فوجی امداد عارضی طور پر روک دی

امریکا نے یوکرین کو فوجی امداد عارضی طور پر روک دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان جھڑپ کے بعد امریکا کی جانب سے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

یاد رہے کہ امریکا روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے یوکرین کو اسلحہ فراہم کرنے والا ایک اہم ملک رہا ہے.

تین سال پہلے روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے امریکا نے یوکرین کو بڑی مقدار میں ہتھیار فراہم کیے ہیں۔

تاحال اس حوالے سے یہ واضح نہیں کیا گیا کہ یہ امداد کتنی مدت کے لیے روک دی گئی ہے

Read Previous

امریکا کی جانب سے میکسیکو اور کینیڈا پر 25 فیصد ٹیرف عائد

Read Next

طورخم بارڈر کراسنگ پر پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں

Leave a Reply