turky-urdu-logo

ترکیہ کے سفیر کا لاہور میں ترکیہ ثقافتی مرکز کا دورہ

پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو نے لاہور میں ترکیہ ثقافتی مرکز (YETKM) کا دورہ کیا۔ لاہور میں ترکیہ کے قونصل جنرل درمش باشتوغ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

ترکیہ ثقافتی مرکز کے کوآرڈینیٹر پروفیسر ڈاکٹر حلیل توکر نے ترک سفیر کو لاہور YETKM اور اس کی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی۔ اس موقع پر ترک سفیر نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کر کے دستخط بھی کیے۔

Read Previous

ترک صدر کی ڈیموکریٹک جمہوریہ کانگو کے صدرسے ٹیلی فونک بات چیت

Read Next

ریاض میں خلیج تعاون کونسل کے رہنماؤں کی ملاقات

Leave a Reply