turky-urdu-logo

پاکستان کی معروف جامعہ نے "ترکی زبان”کے کورس میں داخلے کی مدت بڑھا دی

لاہور میں موجود پاکستان کی تاریخی جامعہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے "ترکی زبان” کورسز میں داخلے کی مدت بڑھا دی۔اب طلباء 10 جنوری تک ترکی زبان کے کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

طلباء جی سی یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے آنلائن کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ جی سی لاہور ترکی کے علاوہ عربی، چینی، انگریزی،فرانسیسی، جرمن، ہندی، فارسی اور گرمکھی پنجابی کے کورس بھی کروا رہی ہے۔

جی سی لاہور میں ترکی زبان کی فیس 10000 فی مہینہ ہے۔

Read Previous

پاکستانی سفارتخانے انقرہ میں قائدِ اعظم ڈے پر "مضمون نویسی کے مقابلوں کا انعقاد”، جیتنے والوں میں”جناح ینگ رائٹر ایوارڈ” تقسیم کیا گیا

Read Next

وزیرِ اعظم پاکستان کا آذربائیجان کے سفارتخانے کا دورہ، طیارہ تباہ ہونے پر آذر سفیر سے اظہارِ تعزیت

Leave a Reply