turky-urdu-logo

وزیرِ خارجہ کا لبنانی وزیرِ اعظم سےٹیلی فونک رابطہ پیجرز حادثے میں جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس

ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاقان فیدان   کا لبنانی وزیرِ اعظم نجیب میقاتی سے ٹیلی فونک رابطہ پیجرز حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر دِلی افسوس کا اظہار۔وزیرِ خارجہ حاقان فیدان نے  لبنانی وزیرِ اعظم سے پیجرز حادثے کی تفصیلات بھی حاصل  کیں۔ واضح رہے کہ   اسرائیل نے حزب اللہ کے زیرِ استعمال پیجرز  کو ہیک کر کے بیک وقت دھماکے سے اڑایا ہے جِس میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 2800 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

Read Previous

ترکی زُبان

Read Next

صدر ایردوان کی ترکیہ فٹبال فیڈریشن کے صدر سے ملاقات

Leave a Reply