turky-urdu-logo

ترک Baykar کا پہلی کامیاب خود مختار بیرل رول کا دعویٰ،

ترکیہ کی ملٹری ڈرون کمپنی Baykar نے اعلان کیا ہے کہ اس کے Bayrakar TB2 ڈرون نے پہلا خود مختار بیرل رول انجام دیا۔ ڈرون اپنے محور میں لگاتار تین بار گھومنے میں کامیاب ہوا، Baykar کے مطابق Bayraktar TB2 نے آزمائشی پروازوں میں خود مختار بیرل ٹون پینتریبازی کو کامیابی کے ساتھ مکمل کر کے کامیابی حاصل کی ہے۔
Baykar کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں ڈرون کو قلابازیاں کرتے ہوئے دیکھایا گیا ہے ، یہ ترکیہ میں بغیر پائلٹ کے سب سے طویل عرصے تک چلنے والا ڈرون ہے، اب تک 600 سے زیادہ Bayraktar TB2 بنائے جا چکے ہیں جنہیں 32 ممالک خرید چکے ہیں

Read Previous

امریکی صدر جو بائیڈن کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے نیا جنگ بندی معاہدہ تجویز،

Read Next

بشام حملے کی تحقیقات مکمل، افغان حکومت کا سرد رویہ برقرار

Leave a Reply