turky-urdu-logo

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کی پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات

وزیر خارجہ پاکستان   محمد اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان سے  دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔

ترک وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر گزشتہ رات اسلام آباد پہنچے تھے۔

 وزیر خارجہ پاکستان محمد اسحاق ڈار نے دفتر خارجہ پہنچنے پر ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔
ترک وزیر خارجہ دو طرفہ تعاون کی صورتحال کا جائزہ لیں گے اور پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اعلیٰ سطحی سٹریٹجک کوآرڈینیشن کونسل کے آئندہ 7 ویں اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔

Read Previous

ترک وزیرِ خارجہ کی پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات

Read Next

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ایرانی صدر رئیسی کے انتقال پر اظہار تعزیت

Leave a Reply