ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاقان فیدان نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں دونوں ممالک کی تاریخی ، ثقافتی اور مذہبی ہم آہنگی کو تسلیم کیا گیا۔
پاکستان کے آرمی چیف نے ترکیہ کے ساتھ دفاعی تعلقات کو بڑھانے کا اعادہ کیا۔
