turky-urdu-logo

امریکی یونیورسٹیوں سے معطل ہونے والے طلبہ کے لیئے خوشخبری

امریکہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ کو یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے معطل کیا جانے لگا
احتجاج کی وجہ سے معطل ہونے والے طلبہ کے لیئے ایران کی شیراز یونیورسٹی نے سکالرشب اور فیکلٹی ممبران کے لیئے نوکری کی پیشکش کر دی

فلسطین کے حق میں امریکہ کی کئی جامعات میں طلبہ نے احجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ یونیورسٹی انتظامیہ اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے والی کمپنیوں سے بائیکاٹ کرے، یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے طلبہ کے ساتھ مزاکرات کئے گئے مگر کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوا۔
یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کو معطل کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے احتجاج کو فوری طور پر ختم کرنے کا کہا مگر طلبہ نے احجاج جاری رکھا یونیورسٹی انتظامیہ نے  طلبہ کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے انہیں معطل کرنا شروع کر دیا

Read Previous

غزہ پر اسرائیل کے حملوں کو روکنے کے لیے مسلم دنیا کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے،صدر ایردوان

Read Next

یورپی ریاستوں کی جانب سےظلم کی حمایت شرمناک ہے،صدر ایردوان

Leave a Reply