گرین وچ یونیورسٹی کے زیر اہتمام بین الاقوامی پائیداری سمٹ کا اہتما م کیا گیا۔ سمٹ کا عنوان ” سماجی، اقتصادی اور ماحولیاتی ڈومینز میں پاکستان کی پیشرفت کا جائزہ ” رکھا گیا۔ سمٹ میں 7 ممالک کے متعدد ماہرین تعلیمی مقالہ پیش کیے۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer