turky-urdu-logo

رومی کی 750 ویں برسی کے موقع پر رومی فاونڈیشن کراچی میں تقریب کا اہتمام

مولانا جلال الدین رومی کے 750ویں برسی کے موقع پر کراچی میں رومی فاونڈیشن کی جانب سے یادگاری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں ترک قونصل جنرل جمال سانگو نے خصوصی شرکت کی۔

تقریب کے آخر میں ترک قونصل جنرل کو سووینیئرز بھی پیش کیے گئے۔

Read Previous

صدر ایردوان کا ڈیووس اکنامک فورم کے بائیکاٹ کا فیصلہ

Read Next

خطے میں رونما ہونے والے واقعات غزہ کی جنگ کو وسیع تر تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں،وزیر خارجہ

Leave a Reply