turky-urdu-logo

ترک ایئر لائنز میں 2023 کے دوران 83.4 ملین مسافروں نے سفر کیا۔

ترک ایئر لائنز میں 2023 کے دوران 83.4 ملین مسافروں نے سفر کیا۔ جو کہ 16.1 فیصد کا سالانہ اضافہ ہے۔

ملک کے اندر سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد 2023 میں 19.1 فیصد سے بڑھ کر 30.4 ملین ہو گئی ہے جبکہ بین الاقوامی روٹس پر مسافروں کی تعداد 14.4 فیصد سے بڑھ کر 53 ملین ہو گئی ہے۔

Read Previous

ترک وزیر خارجہ مذاکرات کے لیے کرغزستان کا دورہ کریں گے

Read Next

ترک سفیر کا پاکستان میں ایرانی سفارتخانے کا دورہ

Leave a Reply