turky-urdu-logo

ترک قونصل جنرل لاہور کی پولو چیمپیئن شپ 2023 کے فائنل میں خصوصی شرکت

ترک قونصل جنرل درمش باشتو نے لاہور پولو کلب میں لاہور پولو چیمپیئن شپ 2023 کے فائنل میچ میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

ترک قونصل جنرل نے اس شاندار دعوت اور میمان نوازی پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

ترکیہ اور مقامی پولو کمیونٹی کے درمیان مضبوط تعلقات پر زور دیتے ہوئے سفارتی نمائندوں کی موجودگی نے تقریب کے وقار میں اضافہ کیا۔

آخر میں تقریب تقسم انعامات بھی منعقد ہوئی۔

 

Read Previous

ٹکا کے کو آرڈینیٹر محسن بالچی کا پنجاب لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا دورہ

Read Next

Chinese dating decorum and norms

Leave a Reply