turky-urdu-logo

پشاور: اسلامیہ یونیورسٹی میں ٹکا کی جانب سے 50 کلو واٹ کے آن گرڈ سولر سسٹم انسٹال

ترک کو آپریشن اینڈ کو آرڈینیشن ایجنسی ٹکا نے 50 کلو واٹ کے آن گرڈ سولر سسٹم کو کامیابی کے ساتھ انسٹال کر کے اسلامیہ یونیورسٹی پشاور کے حوالے کر دیا۔

افتتاحی تقریب میں ٹکا کے کو آرڈینیٹر محسن بالچی اور ایجوکیشن کونسلر مہمت طوران بھی موجود تھے۔

ٹکا کے کو آرڈینیٹر محسن بالچی نے اسلامیہ یونیورسٹی پشاور میں یادگاری پودا بھی لگایا۔

 

Read Previous

غزہ بمباری اور مگرمچھ کے آنسو

Read Next

حماس نے غزہ میں 8 اسرائیلی یرغمالیوں اور اسرائیل نے 30 فلسطینی قیدیوں کو جنگ بندی کے معاہدے کے آخری لمحات میں توسیع کے تحت رہا کر دیا

Leave a Reply