turky-urdu-logo

یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اور غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کا تعلیم کے شعبے میں تعاون کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد میں ترک سفارتخانے کے زیراہتمام یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اور غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام "میرا انتخاب ترک پروجیکٹ ہے” کے دائرہ کار میں تعاون کی یاداشت پر دستخط کیے گئے۔

پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی بھی اس وقت وہاں موجود تھے۔

اس معاہدے میں انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے لاہور اور اسلام آباد میں واقع اسکولوں میں ترک زبان کی تدریسی سرگرمیوں کا خاکہ پیش کیا گیا ہے جو ‘میرا انتخاب ترک ہے’ پروجیکٹ کے حصے کے طور پر کیا جائے گا۔

 

 

Read Previous

عالمی انسانی حقوق اور قوانین کو پامال کر کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا جا رہا ہے،صدر ایردوان

Read Next

مغربی دنیا کو اسرائیل کے جنگی جرائم میں انکا ساتھ دینےسے خود کو دور رکھنا چاہیے،حاقان فیدان

Leave a Reply