turky-urdu-logo

آذربائیجان کے سفیر کی اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے وزیر تجارت سے ملاقات

پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر نے حال ہی میں پاکستان کے وزیر تجارت ڈاکتر گوہر اعجاز  سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو بڑھانے کے لیے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بات چیت میں دوطرفہ تجارت کو مضبوط بنانے اور باہمی فائدے کے لیے بڑھتے ہوئے تعاون کو فروغ دینے پر بھی توجہ مرکوز کی گئی۔

Read Previous

ترکیہ اور پاکستان کے درمیان تعلیمی تعلقات کا فروغ

Read Next

اسرائیل اور حماس کے درمیان چار روز کے لئے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے،ترکیہ کا خیر مقدم

Leave a Reply