پاکستان میں ترکیہ کے سفیر نے کنسٹرکشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں قائم 3 ڈی ماڈلنگ سیزری لیب کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ یہ لیب ترک کوآپریشن اینڈ کوآرڈینیشن ایجنسی ٹکا کے تعاون سے بنائی گئی ہے۔