صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ، مائنز، اور معدنیات، ابراہیم مراد نے لاہور میں قونصل جنرل درمش باشتو کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔
تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کے علاوہ کئی معزز وزراء اور سرکاری افسران نے شرکت کی۔

حاضرین نے وزیر ابراہیم مراد کی جانب سے پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی پر اظہار تشکر کیا۔
