ترک قونصل جنرل جمال سانگھو نے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ منصوبے، سرمایہ کاری اور دو طرفہ تجارتی تعلقات کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer