استنبول میں شعبہ اردو کی جانب سے “مولانا جلال الدین رومی اور علامہ محمد اقبالُ” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کے مقرر ڈاکٹر خالد محمود سنجرانی تھے ۔

تقریب میں کونسل جنرل استنبول اور کثیر تعداد میں پاکستانی اور ترک طلباء نے شرکت کی

پروگرام کے اختتام پر پاکستانی آم اور ترک چائے سے شرکاء کی تواضع کی گئی ۔
