turky-urdu-logo

انقرہ: پاکستان ایمبیسی انٹرنیشنل اسٹڈی گروپ کے تحت سالانہ ایوارڈز اور گریجویشن تقریب کا انعقاد

دارالحکومت انقرہ میں پاکستان ایمبیسی انٹرنیشنل اسٹڈی گروپ کے تحت سالانہ ایوارڈز اور گریجویشن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

تقریب کے موقع پر تصویری نمائش کا اہتمام بھی کیا گیا۔

 

سفیر نے طلباء کے ٹیلنٹ اور خوبصورت آرٹ ورک کو سراہا۔
پاکستانی سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے بچوں کے درمیان انعام تقسیم کیے۔

Read Previous

پاکستان:سماجی تنظیم جسٹس ہیلپ لائن کے نمائندوں کا ترک کراچی قونصل جنرل کا دورہ

Read Next

روسی صحافی کی جانب سے صدر ایردوان کی زندگی پر دستاویزی فلم

Leave a Reply