صدر ایردوان نے ترک سپر لیگ چیمپین گلاتا سرائے اسپورٹس کلب کے صدر دور سن اوزبیک سے وحید الدین مینشن استنبول میں ملاقات کی۔

ترک ایوان صدر نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ صدر ایردوان نے استنبول میں وحید الدین مینشن میں اسپور تو ٹو سپر لیگ 2022-2023 چیمپین شپ جیتنے والے گلاتاسرائے اسپورٹس کلب کے ایگزیکٹوز، کوچنگ سٹاف اور کھلاڑیوں ککا استقبال کیا۔

لائنز نے اس بار اپنا 23 واں ترک سپر لیگ ٹائٹل جیتا۔
