turky-urdu-logo

صدر ایردوان کا آذربائیجان کے یومِ آزادی پر مبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے 15 جون کو آذربائیجان کے قومی یوم آزادی کے موقع پر اپنے برادر ملک آذربائیجان کو مبارکباد دی۔

صدرایردوان نے   اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مبارکباد  کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں 15 جون، آذربائیجان کے قومی یوم آزادی کے موقع پر ہمارے بھائی، ہمارے پیارے دوست، ہمارے دیرینہ ساتھی کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے اس موقع پر آذربائیجان کے عوام کو ترک عوام کی  جانب سے بھی  مبارکباد پیش کی ہے۔

صدر ایردوان نے  اپنی پوسٹ میں ترکیہ اور آذربائیجان کے پرچموں کو بھی پیش کیا ہے۔

Read Previous

وزیر اعظم پاکستان اور آذربائیجان کے صدر کی مشترکہ پریس کانفرنس،دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافے پر اتفاق

Read Next

ترکیہ میں پاکستانی سفیر کا انادولو ایجنسی کے انقرہ ہیڈ کوارٹر کا دورہ

Leave a Reply