turky-urdu-logo

شمالی ہندوستان میں مسلمانوں پر ہندو گروہوں کا دباو

شمالی ہندوستان کے ایک قصبے کے مسلمانوں پر ہندو گروہوں نے اپنا دباو ڈالنا شروع کیا ہوا ہے، ہندو گروہوں کا مسلمانوں کا کہنا ہے کہ  وہاپنے کاروبار اور ان گھروں کو چھوڑ دیں جن میں وہ نسلوں سے رہ رہے ہیں۔

گھروں اور کاروباری اداروں پر قصبہ خالی کرنے کے لیے نوٹس چسپاں کیے جانے کے بعد تقریباً ایک درجن خاندان شمالی انڈیا کے اترکاشی ضلع کے ایک چھوٹے سے قصبے پرولا سے نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں۔

یہ دھمکیاں، بنیادی طور پر دو انتہائی دائیں بازو کے ہندو گروپوں – وشو ہندو پریشد (VHP) اور اس کی یوتھ ونگ، بجرنگ دل کی طرف سے جاری کی گئی ہیں۔

 

Read Previous

خاتون اول امینہ ایردوان کی ترک قبرصی خواتین سے ملاقات

Read Next

سمندری طوفان بپر جوائے 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرائے گا،پاکستان کا ادارہ

Leave a Reply